First Of all You Make an Adfly Account Click this Link : Sign Up Free
Then Fallow these instruction :
1.Open the Youtube
2.Copy the Link any Video
3.Then Paste the Link in Shorten a Link
4.Create A Link Then Copy And Paste The this Link Any Social Media Facebook ,Twitter ,Google Plus ETC
Good Lock :
This blog provided all types of Information in Urdu ,News ,Article, History, Documentary ,Dramas Promo ,Ost Songs Of Pakistani Dramas, Funny Clip ETC.
Tuesday, 28 February 2017
جب بھی کسی مرد سے ملیں تو سب سے پہلے اس کے جسم کا یہ حصہ دیکھیں کیونکہ اس کا سائز اس کے۔۔۔ سائنسدانوں نے خواتین کو سب سے اہم مشورہ دے دیا ،مردوں کے سب سے شرمناک راز سے پردہ اٹھادیا
مردوں سے ان کی کھانے پینے کی عادت اور مشاغل کے متعلق تو دریافت کیا جا سکتا ہے مگر ان سے یہ نہیں پوچھا جا سکتا کہ وہ مردانہ صحت کے لحاظ سے کتنے طاقتور ہیں۔ چنانچہ اب سائنسدانوں نے مردوں کی بعض ایسی علامات بتا دی ہیں جن کی مدد سے ان کی مردانہ طاقت اور بے وفائی کرنے کے رجحان کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق ’ارتقائی بائیولوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جس مرد کے دائیں ہاتھ کی انگوٹھی والی انگلی لمبی ہو، اس میں مردانہ طاقت زیادہ ہوتی ہے۔ طاقتور مرد کی ایک علامت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ نرم خو اور دھیمے مزاج کے ہوتے ہیں۔“
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ”جن مردوں کا جبڑا کونوں والا یا زاویائی (Angular)ہوتا ہے ان کی سپرم کوالٹی ناقص ہوتی ہے اور ان میں مردانہ طاقت بھی کم ہوتی ہے۔“مردوں کے بے وفائی کرنے کے امکانات کی بات کریں تو سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”جس مرد کے پاﺅں کا سائز 7سے 9ہو وہ زیادہ تر باوفا ہوتے ہیں جبکہ جن مردوں کے پاﺅں کا سائز 10سے زیادہ ہو ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔“
خواتین کے متعلق کی جانے والی ایسی ہی ایک اور تحقیق کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جن خواتین کی ٹھوڑی لمبی ہو وہ ازدواجی اعتبار سے زیادہ متحرک ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جسم میں ہارمونز ٹیسٹاسٹرون کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔“

Monday, 27 February 2017
Abdul Sattar Edhi: Why Google honours him today
Abdul Sattar Edhi, who founded the world's largest volunteer ambulance network, would have been 89 years old on Tuesday.
Abdul Sattar Edhi founded the world's largest volunteer ambulance network in Pakistan, the Edhi Foundation.
Unlike wealthy individuals that fund charities in their names, Edhi dedicated his life to the poor from the age of 20, when he himself was penniless in Karachi .
The reach of Edhi's foundation grew internationally, and in 2015 the organisation raised $100,000 in aid relief for the victims of Hurricane Katrina.
Edhi was born before partition in Bantva Gujarat, India on February 28, 1928.
He died last year in Karachi of renal failure. He was offered treatment abroad, but insisted on being treated in a government hospital at home.
A team of "Googlers" decides who gets the doodle treatment, the tech giant says [Screenshot from Google]
The Edhi Foundation's slogan is: "Live and help live".
Tuesday would have been his 89th birthday.
In his honour, Google changed its logo in the United States; Iceland; Portugal; Australia; New Zealand; Japan; Estonia; UK; Denmark; Ireland and Pakistan to a doodle, or illustration, of Edhi.
Google hailed Edhi's "super-efficient" ambulance service.
"In celebration of Abdul Sattar Edhi, let's all lend a hand to someone in need today," it said.
The technology giant's team has created over 2,000 doodles for homepages around the world. Among those recently celebrated are Pramoedya Ananta Toer , Fred Korematsu and Edmonia Lewis .
"The doodle selection process aims to celebrate interesting events and anniversaries that reflect Google's personality and love for innovation," the company says.
| A team of "Googlers" decides who gets the doodle treatment, the tech giant says [Screenshot from Google] |
'No religion higher than humanity'
With more than 1,800 ambulances stationed across Pakistan, the Edhi Foundation is Pakistan's largest welfare organisation. In 1997, the foundation entered the Guinness World Records as the "largest volunteer ambulance organisation".
If you call 115 in the South Asian nation, the Edhi Foundation will answer.
وہ خاتون جس کی وجہ سے امریکی خاتون اول میلانیہ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رہنے کیلئے تیار نہیں
ڈونلڈٹرمپ امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد وائٹ ہاﺅس منتقل ہ گئے ہیں لیکن ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ تاحال نیویارک میں ہی مقیم ہیں۔ اس کا جواز انہوں نے یہ پیش کیا تھا کہ چونکہ ان کا بیٹا بیرن ٹرمپ نیویارک میں زیرتعلیم ہے چنانچہ وہ اسے اکیلا نہیں چھوڑ سکتیں لیکن اب اس کے متعلق ایک اور حیران کن انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ میلانیا ٹرمپ اپنے بیٹے بیرن کی وجہ سے نہیں بلکہ نیویارک ہی میں مقیم اپنی ’خفیہ‘ بہن اینس کنوس (Ines
Knauss)کی وجہ سے نیویارک چھوڑ کر وائٹ ہاﺅ س جانے کو تیار نہیں۔
برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف ٹرمپ فیملی کے اندرونی ذرائع نے کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ”48سالہ اینس کنوس، میلانیا کی رہائش گاہ ٹرمپ ٹاور سے تھوڑے ہی فاصلے پر رہائش پذیر ہے اور وہ میلانیا کی انتہائی قریبی رازدار ساتھی ہے۔اینس اس وقت دنیا کے سامنے آئی جب اس کے فیس بک اکاﺅنٹ پر ٹرمپ خاندان کے ساتھ لی گئی اس کی تصاویر پوسٹ کی گئی۔ یہ تصاویر اس وقت کی ہیں جب میلانیا ماڈلنگ کرتی تھی۔ ان میں میلانیا، اینس اور ان کی والدہ شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ”بیرن کی سکول کی پڑھائی ختم ہونے کے بعد وہ دوبارہ اس فیصلے پر سوچ بچار کریں گی کہ آیا انہیں وائٹ ہاﺅس منتقل ہونا چاہیے یا نیویارک میں ہی مقیم رہنا چاہیے۔“
ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو جائے گی :نجم سیٹھی
ہچیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائن کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کل شروع کر دی جائے گی ۔دوسری جانب نجی ٹی وی کا کہناہے کہ کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 5سو روپے ہے جبکہ وی آئی پی ٹکٹس 4ہزار ،8ہزار اور 12ہزار کی ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن ٹو کا فائنل میچ لاہور میں کروانے کافیصلہ کر لیاگیاہے جس کے بعد نجم سیٹھی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی فروخت بھی کل سے شروع کر دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ آن لائن بھی بکنگ کروا سکیں گے جبکہ آوٹ لیٹس سے بھی حاصل کر سکیں گے ۔دوسری جانب نجی ٹی وی دنیا نیوز کا کہناہے کہ ٹکٹوں کی قیمت 5سو روپے سے شروع ہو کر 12ہزار روپے تک ہے ۔شائقین کرکٹ عام ٹکٹ 5سو روپے میں حاصل کر سکتے ہیں جبکہ وی آئی پی ٹکٹس ،چار ہزار ،8ہزار اور 12ہزار روپے ہو گی ۔

Saturday, 25 February 2017
کمپیوٹر کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے کیلئے اہم طریقہ
نیویارک(نیوزڈیسک) اپنے کمپیوٹرکو صرف وائرس کے حملوں ہی سے نہیں بچانا ہوتا بلکہ اس کی ظاہری حالت اور صفائی ستھرائی بھی ضروری ہوتی ہے۔ اس بات کا زیادہ امکان ہوتا ہے کہ سافٹ ویئر کی بجائے ہارڈویئر میں خرابی کی وجہ سے کمپیوٹر بالکل ہی خراب ہوجائے۔ فضا میں موجود گردوغبار کی وجہ سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ خراب ہونے لگتا ہے لہذا انتہائی ضروری ہوتاہے کہ اسے صاف کیا جائے۔آئیے آپ کو کمپیوٹر کو درست طریقے سے صاف کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اشیاء
کیو ٹپس
پانی
ہوا والاکمپریسر
سفید سرکہ
مائیکروفائبر کپڑا
سکاچ ٹیپ
کمپیوٹر کی صفائی
سب سے پہلے اپنی کمپیوٹر کی بجلی بند کریںتاکہ صفائی کے دوران آپ کو بجلی کا جھٹکا نہ لگے۔ اب کمپیوٹر کو اٹھا کر کھلی جگہ لے جائیں تاکہ اس میں سے نکلنے والی مٹی سے گھر گندا نہ ہو۔اب کمپیوٹر کے باہر کے کیس کو اچھی طرح صاف کریں،اب کمپیوٹر کی تمام اشیاءکو الگ کریں(اگر آپ کو ان اشیاءکو دوبارہ لگانا نہیں آتا تو الگ نہ کریں)اور کمپریسرسے اس کی مٹی ہٹائیں۔
کی بورڈ کی صفائی
اپنے کی بورڈ کو الٹا کرکے اچھی طرح جھاڑیں تاکہ اس کی keysمیں موجود مٹی نکل جائے، اب کمپریسر کی مدد سے کی بورڈ صاف کریں اور کیو ٹپس سے اس کی keysصاف کریں۔لیپ ٹاپ کا کی بورڈ صاف کرتے ہوئے احتیاط کریں کہ یہ زیادہ نازک ہوتا ہے۔

سعودی عرب میں گھر سے بھاگ جانے والی نوجوان لڑکیوں کی تعداد میں ہوشربااضافہ، تازہ رپورٹ میں انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آگئ
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ایسا غیر متوقع سماجی مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے کہ جس کی ایک روایتی مشرقی معاشرے میں موجودگی ہی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق وزارت محنت و سماجی ترقی کا کہنا ہے کہ 1750 سے زائد لڑکیاں گھر سے فرار ہوچکی ہیں، جن میں سے 67 فیصد غیر سعودی ہیں۔
گھر سے فرار ہونے والی لڑکیوں میں نوعمر لڑکیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جو کل فرا ر ہونے والی لڑکیوں کا 65فیصد ہے۔ اس کے بعد گھریلو تشدد کے باعث فرار ہونے والی لڑکیوں کی تعداد ہے، جو کہ 35 فیصد ہے۔ لڑکیوں کے فرار ہونے کی سب سے زیادہ شکایات جدہ اور مکہ امام یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر آف سوشیالوجی ڈاکٹر عبداللہ الیوسف نے اس مسئلے کی وجوہات پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ متعدد تحقیقات اس مسئلے کی بنیادی وجہ زوال پذیر خاندانی نظام اور والدین کی غفلت کو قرار دیتے ہیں۔ نیشنل سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کو گزشتہ سال گھریلو تشدد سے متاثرہ نوجوان خواتین کی جانب سے دو ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔ لڑائی جھگڑا کرنے والے والدین کی نوعمر بچیاں بھی ایسے ماحول سے گھبرا کر اور مایوسی کا شکار ہوکر فرار کے راستے ڈھونڈنے لگتی ہیں۔
ایک اور ماہر عمرانیات ریحام صبیحہ کا بھی کہنا تھا کہ ”بیشتر لڑکیوں کے گھر سے فرار ہونے کی وجہ گھر کے تکلیف دہ حالات ہوتے ہیں۔ ایسا نہیں ہوتا کہ بس وہ ایک صبح اٹھتی ہیں اور فرار ہوجاتی ہیں۔ کوئی بھی گھر جس کا ماحول تحفظ فراہم نہیں کرتا، جہاں لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جاتا ہے، وہاں نوجوان بچیوں کا دل اچاٹ ہوجاتا ہے اور وہ فرار کے راستے ڈھونڈنے لگتی ہیں۔“کے علاقوں سے موصول ہوئیں، جس کے بعد ریاض اور مشرقی صوبے کا نمبر رہا۔

Subscribe to:
Posts (Atom)