How to Earn Money ADFLY

Tuesday, 28 February 2017

جب بھی کسی مرد سے ملیں تو سب سے پہلے اس کے جسم کا یہ حصہ دیکھیں کیونکہ اس کا سائز اس کے۔۔۔ سائنسدانوں نے خواتین کو سب سے اہم مشورہ دے دیا ،مردوں کے سب سے شرمناک راز سے پردہ اٹھادیا

 مردوں سے ان کی کھانے پینے کی عادت اور مشاغل کے متعلق تو دریافت کیا جا سکتا ہے مگر ان سے یہ نہیں پوچھا جا سکتا کہ وہ مردانہ صحت کے لحاظ سے کتنے طاقتور ہیں۔ چنانچہ اب سائنسدانوں نے مردوں کی بعض ایسی علامات بتا دی ہیں جن کی مدد سے ان کی مردانہ طاقت اور بے وفائی کرنے کے رجحان کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق ’ارتقائی بائیولوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جس مرد کے دائیں ہاتھ کی انگوٹھی والی انگلی لمبی ہو، اس میں مردانہ طاقت زیادہ ہوتی ہے۔ طاقتور مرد کی ایک علامت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ نرم خو اور دھیمے مزاج کے ہوتے ہیں۔“
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ”جن مردوں کا جبڑا کونوں والا یا زاویائی (Angular)ہوتا ہے ان کی سپرم کوالٹی ناقص ہوتی ہے اور ان میں مردانہ طاقت بھی کم ہوتی ہے۔“مردوں کے بے وفائی کرنے کے امکانات کی بات کریں تو سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”جس مرد کے پاﺅں کا سائز 7سے 9ہو وہ زیادہ تر باوفا ہوتے ہیں جبکہ جن مردوں کے پاﺅں کا سائز 10سے زیادہ ہو ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔“
خواتین کے متعلق کی جانے والی ایسی ہی ایک اور تحقیق کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جن خواتین کی ٹھوڑی لمبی ہو وہ ازدواجی اعتبار سے زیادہ متحرک ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جسم میں ہارمونز ٹیسٹاسٹرون کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔“

No comments:

Post a Comment