How to Earn Money ADFLY

Friday, 24 February 2017

فحش حرکات پر ہوٹل سے تھانیدار اور 9 خواتین سمیت 18افراد پکڑے گئ

ہور،شاہدرہ  فیکٹری ایریا پولیس نے لاہور روڈ کی آبادی وسا کو چوک کے قریب ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے تھانیدار سمیت 9جوڑوں کو حراست میں لے لیاجبکہ اسی ہوٹل سے شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر مزید 10افراد کو گرفتار کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تناظرمیں علاقے پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران نجی ہوٹل بھی سرچ آپریشن کی زدمیں آگیا جہاں سے پولیس نے اپنے ہی محکمے کے اے ایس آئی عثمان سمیت 9جوڑوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، غیراخلاقی حرکات کرنیوالے جوڑوں میں ’و ، ن‘’آ،ج‘’ک،ا‘’س ، ا‘’و،ث‘’ا،ع‘’ظ، ع‘’ا،ج‘اور’ا،ک‘ شامل ہیں ۔

No comments:

Post a Comment